User avatar
By bushi_6074
#64992
ایک ایسی پیشن گوئی جو ہزار سالوں سے پہلے سے بتائی جارہی ہے
وہ حرف بہ حرف سچ نکلی اور ہم اپ سب کو دعوت دیتے ہیں
کہ ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں تاکہ سلامتی کے سفینے میں
سوار ہو جاو


رسول ﷺ نے فرمایا
حجاز پرایک آدمی حکومت کرے گا جس کا نام جانور کا نام ہوگا ۔
جب تم اُسکو دورسے دیکھو تو بھینگا نظرآئے گا پر قریب سے
دیکھو تو معلوم ہوگا کے اُسکے آنکھوں میں کچھ فرق نہیں۔
اُسکا بھائی جسکا نام عبداللہ ہوگا اُسکے موت کے بعد وہ حاکم بنےگا
وائےہو ہمارے شیعہ پر اُس سے (افسوس ہمارے شیعہ پر اُس سے)
اُنہو نے یہ تین دفعہ دھریا ،مجھے اُسکے موت کے خبر دو،
اور میں تمھیں حجت (امام مہدیؑ)کے ظاہر ہونے
کی خوشخبری دونگا
۔

جیسا که رسول پاک ﷺ نے وعدہ کیا تها امام مہدیؑ
کا ظہور ہو چکا ہے

Salam, Le Mahdi est le Rédempteur. R-7. À la q[…]

M- Deux Messies.

Salam, La vérité et la justice. M-4. On sait […]

20479487_777663902437218_1737906716605197919_n.jp[…]

Donate to the Imam a.s