#444
سرخ سیارہ

سوال

کیا سرخ سیارہ اصل میں نبی عیسی ع ہے؟ اور اگر وہ سرخ سیارہ نہیں ہیں تو کیا وہ پہلے ہی ہمارے درمیان موجود ہیں؟ اور وہ ظاہر کب ہونگے؟
-عبدالله ھاشم

جواب

الله کے نام میں جو بڑا مہربان، نہایت رہم والا ہے۔
درود و سلام محمد اور آل محمد پر، اور آۂمہ پر اور مہدییون پر، سلامتی ہو بہت کثرت کے ساتھ۔

وہ (سرخ سیارہ) تمہارے درمیان ہے، اور وہ الله کی مرضی سے ظاہر ہے، اور وہ نبی عیسی ع نہیں ہے۔
#447

آیت الکرسی



سوال


کیا آیت الکرسی ویسی ہے جسطرح دعوے میں آکے سیکھی تھی یا ویسی ہے جسطرح قرآن میں لکھی ہوی ہے؟
عبدالله ھاشم-

جواب

الله کے نام میں جو بڑا مہربان، نہایت رہم والا ہے۔
درود و سلام محمد اور آل محمد پر، اور آۂمہ پر اور مہدییون پر، سلامتی ہو بہت کثرت کے ساتھ۔

نہیں، الله کی قسم وہ ویسی ہی ہے جسطرح قرآن میں لکھی ہوی ہے۔
#448

ایشیا میں نبی



سوال

کیا کسی نبی کو ایشیا بھیجا گیا؟ کیا بدھا نبی تھے؟
عبدالله ھاشم-


جواب

الله کے نام میں جو بڑا مہربان، نہایت رہم والا ہے۔
درود و سلام محمد اور آل محمد پر، اور آۂمہ پر اور مہدییون پر، سلامتی ہو بہت کثرت کے ساتھ۔

ہاں بدھا علیہ السلام نبی ہیں۔
#452
خمس کا دینا

سوال

میں زکوۃ اور خمس کے بارے میں بھی جاننا چاہتا ہوں۔ پہلے، کیا امام ع مقدار کو واضح کرسکتے ہیں؟

جواب

الله کے نام میں جو بڑا مہربان، نہایت رہم والا ہے۔
درود و سلام محمد اور آل محمد پر، اور آۂمہ پر اور مہدییون پر، سلامتی ہو بہت کثرت کے ساتھ۔

خمس امام ع کو دیا جاتا ہے، ہاتھوں سے، وہ واہد فرد ہیں جو خمس وصول کرسکتے ہیں، احمد الحسن یا محمد ابن الحسن ع۔ اب ہم دین الله کی نصرت کا دروازہ کھولتے ہیں۔ کوۂی قوانین نہیں ہیں سواۂے یہ کہ آپ عطیہ کرنے کی وجہ سے اپنے خاندان کے ساتھ زیادتی نہ کریں۔

Salam, Les Versets du Coran détaillés par le M[…]

A- Nom nouveau du Mahdi.

Salam, Après le Rappel. A-19. Nous avions d[…]

Ha- Houmaza, Calomniateurs.

Salam, Des calomniateurs. Ha-1. Al-Houmazah[…]